پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 12400/500 روپیہ مں جیسے حالات ہیں۔ فل حال کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ شیخوپرہ بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پلانٹ والے مالوں کے 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔