پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان شوگر ملز 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ نو سیل ہے۔ جھنگ بھون 13925/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14025 کمالیہ کشمیر 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13835 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13915/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال پیداوار زیادہ متوقع ہونے کی وجہ سے فل حال ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔