پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل 6200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب ریٹ 6500 کی طرف جاتا ہے تو سیلنگ آنے لگ جاتی ہے۔نیچے ریٹیل میں برابر سی ڈیمانڈ ہے۔