+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2026 14:24:46
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 112/113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے ویسل میں 104/105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 ڈالر والا ویسل مارچ کے آخر تک کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگا اسکے علاؤہ 322 ڈالر والا ویسل بھی رشیا پورٹ پر لوڈنگ پر ہے۔