پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 37500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اب سیلنگ نہیں ہے 38000 ہی ریٹ سمجھنا چاہیے۔ ایرانی زیرہ فیصلاباد منڈی میں 41000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ کوئٹہ سے راستہ بند ہے۔ اور ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے۔ ڈالر 231.10 پیسے تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔