+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 15:00:58
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہے اور جو جہاز پورٹ پر لگنا ہے اس میں 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اس کے بعد بلک والے مالوں کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال پورٹ پر لگ رہا ہے پیمنٹوں کے پریشر کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہے۔