پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12100/200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ کی بیچ نہیں ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔