+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 17:16:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 317 ڈالر والے جہاز میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے جہاز میں 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔