+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 18:08:29
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 11750 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ خشک مال کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مال لینا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔