+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2026 18:46:40
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں اچھی کوالٹی 70/30 مال 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملرز کی خریداری سست ہے۔