+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2026 14:30:14
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آخری تاریخیں ہیں فلحال کام کاج سست ہے۔