+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2026 13:45:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال رکی سی ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14650 رمضان شوگر ملز کے 14500 جھنگ بھون 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ 14500 کنجوانی کشمیر 14425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14180/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 14265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 13650 جبکہ مہران فاران وغیرہ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری 14340/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر بازار بہتر ہے۔ حاضر میں کھینچ ہے۔ کیونکہ گنے کا ریٹ 425 سے 515/525 تک چلا گیا ہے ساؤتھ پنجاب میں اور ساؤتھ پنجاب میں ملز مقابلے میں گنا خرید رہی ہیں۔ تاہم زیادہ پیداوار متوقع ہونے کی وجہ سے آگے فارورڈ میں کھل کر گاہک نہیں ہے بازار میں۔ پچھلے ایک دو دن میں فروری کا ریٹ تھوڑا بہتر ہوا ہے حاضر سے۔ پہلے 30/40 روپیہ کا فرقہ تھا اور 140/50 کا فرقہ ہو گیا ہے۔ تاہم مارچ میں کوئ کام نہیں ہے۔