+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 14:18:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہے اور 3 مل جنوری کے سودوں کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کے 14160/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔