پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8000 بھلوال 8000 پاپولر 7900 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ کشمیر 7825 جبکہ فیصل آباد زون کسان 7900 کمالیہ 7825 جیسے حالات ہیں۔ کنجوانی 7850 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7610 یونائیٹڈ 7610 الائنس 7610 اتحاد 7610 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7610 ایس جی ایم 7610 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں 7585 سے 7670 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔