+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2026 16:57:03
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10260 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایس کیو کوالٹی کے پیر منگل پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2/3 دونوں بعد کراچی پورٹ پر مال لگ رہے ہیں جن کی لوکل مارکیٹ میں بیچ ہے۔