+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2026 15:14:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو اور یونائٹڈ شوگر ملز کے 13945 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 14000 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 13750/800 میں مال لیے ہیں ساتھ فروخت بھی کر رہے ہیں۔