+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2026 14:47:43
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 34200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لوکل مال انڈر کاسٹ ہیں جبکہ بکنگ تیز ہوئ ہے۔ فارورڈ میں 2700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کوئٹہ منڈی میں 36000 روپیہ من سے اوپر کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال بیجائی بھی پچھلے سال کی نسبت کم ہے۔