پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12800/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 80/20 کوالٹی مالوں کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 15% تک موئسچر والے مالوں کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13400/500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے جبکہ لائن لوڈ 14300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب سبی سائڈ مالوں کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ مزید بھی ان ریٹوں میں بھی مال خریدنے چاہیں۔