+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 18:04:27
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی اور بھاگ ناڑی کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ من ٹھنڈی ہوئی ہے اور 5900سے 6000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت سست نظر آ رہی ہے۔ ملتان منڈی میں بھی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ملتان منڈی میں 6150 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 400 توڑہ کی آمد تھی 8040/50 روپیہ من تک بولی ہوئی ہے۔ لوڈ میں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔