پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 50 دن کی پیمنٹ پر 197 میں کام ہوا ہے۔ حاضر میں نپر اور کرمسن دونوں کا گاہک نہیں ہے کیونکہ ستمبر سیلر آپشن 190 کی بیچ ہے۔ اگلے ہفتے تک پورٹ پر نپر اور کرمسن کے جہازوں کی آمد متوقع ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز نے خریداری روک لی ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔