+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2025 12:59:03
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیا سٹاکیہ بھی مال لے جاتا ہے تاہم جن سٹاکسٹ کی پرانی خریداری ہے انھوں نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔