پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 10700 جیسے حالات ہیں مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے ستمبر ڈیلیوری کے سودے خریدے ہوے تھے ان کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہ ہونے کی وجہ سے سودے سیٹلمنٹ ہو رہے ہیں۔ جب یہ سودے کٹ جائیں گے تو مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ آج مصر میں آمد کم تھی 40 ڈالر تیز ہوا ہے اور 1040 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں کل 1000 ڈالر میں کام ہوا تھا۔