+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 12:24:59
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔