+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 15:17:39
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مالوں کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11800/12000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مال نمی والے آرہے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔