پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 7400/7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے پرانے مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی۔ حیدر آباد منڈی میں 7200/7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں نئے مالوں کے۔ فل حال سٹاکسٹ کےجزبات گرم ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔