پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ریگولر کوالٹی کراچی شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 205 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 210 جیسے حالات ہیں نپر مسور 200 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مندے کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر اگست کے مہینے میں 750 کنٹینر کی آمدن تھی
جس میں کرمسن 476 جبکہ نپر نگٹ مسور کے 274 کنٹینر ہیں۔