+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 21 2025 17:25:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 17125 جبکہ آروائے کے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔