پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7000 روپیہ من جبکہ سرگودھا 6900 جیسے حالات ہیں۔ گزشتہ روز کی نسبت 200/250 روپیہ من مندہ ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ کچھ بڑے انویسٹرز کا خیال ہے تھوڑی بہت نیچے آے تو دوبارہ خریداری کرنی چاہیے کیونکہ مجموعی طور پر مونگ کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔