+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 17:58:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 16915/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کچھ دنوں تک سیزن بھی شروع ہونے کو ہے جبکہ ملز میں جو مال پڑا ہے وہ بھی کم ہے ملز کھل کر مال نہیں بیچ رہی ہیں۔