پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانا بھی 9200/9300 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1050 ڈالر ہے۔ دوسری جانب شیخوپورہ منڈی میں 12500/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 14500/15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں نیچےتھوڑا تھوڑا ِبکرا تھا۔