+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 18:40:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ سست ہے اور جے ڈی ڈبلیو اور یونائٹڈ شوگر ملز کے 17910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 16925 ایس جی ایم 16950 الائنس 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور آباد گار 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کراچی پورٹ کے باریک مال کے 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔