+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 15:45:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے جبکہ مال کم ہیں۔