پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں بہتر تھی اور 2250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ قصور بھی اچھے مالوں کے 2300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 8/10 گاڑی کی آمدن تھی۔ تھل لائن 5750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فل حال ملا جلا رجحان ہے۔