پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17150 رمضان شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ مزید 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 16875/900 حمزہ آروائے کے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آباد گار ملز میں مال بھی اتنے وافر نہیں ہیں اور ڈیلرز کے ہاتھوں میں جو بھی مال ہیں وہ اونچے ریٹس والے ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔