+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 14:49:53
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن جہاز والے مالوں کے 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کرمسن ویسل 10/12 نومبر تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے جبکہ نپر کنٹینر والے مال 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔