+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 12:51:46
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 جبکہ 70/30 کوالٹی 12900/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج نہیں ہیں۔ ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔