پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 7300/7400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاطق پچھلے چار دوں میں تگڑی تیزی آئ ہے 1100/1200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ تاہم قبھی پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔