پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ ریٹ کافی کم ہو گیا ہے۔ لوکل پاکستان میں 1075 ڈالر کے لیول پر ریٹ آ گیا ہے۔