پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کوالٹی اوکاڑہ منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ پیں۔ ہائبرڈ مکئی کا ریٹ اس دفعہ تیز ہے جس وجہ سے دیسی مکئی ان ریٹس میں لینی چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔