پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بارڈر بند ہونے کی وجہ سے کابلی مالوں کا پریشر نہیں ہے جسکی وجہ سے لوکل میں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔