پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی بازار میں اتار چڑھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔