پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مندہ ہوئی ہے اور 7600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے دوسری جانب اسٹاکسٹ کی جانب سے منافع خوری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ انتہائی تھوڑے دنوں میں اچھی خاصی تیزی آئ ہے۔ جسکی وجہ سے لوگ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔