پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب میں 80% سفید 9500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی بھی 10300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملرز کھل کہ گاہک نہیں ہیں کوورنگ والے گاہک بنتے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی کمزور ہے اور 219 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔