پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ سائڈ پر شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں کے 8300/8400 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ گاہک ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم تھل سائڈ آمدن ابھی شروع ہوئی ہے آگے دو ڈھائی ہفتہ تک آمدن زور پکڑے گی۔