پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 17500/17700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 18400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وقتی بازار کافی کمزور ہو گیا ہے۔ تین دن میں 2500 روپیہ من نکل گیا ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ آنے پر تھوڑا بہت بہتر ہو سکتا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ دکان دار حضرات ضرورت کے مطابق ہی کام کریں۔