پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر میں مال بھی اتنے وافر نہیں ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے کیونکہ نومبر میں بکنگ والے مال آنا شروع ہو جائے گے۔