پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ کرمسن مسور کے 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی بہت اچھی ہے اسی لیے مارکیٹ پچھلے 10 دنوں میں دوبارہ 20 روپے بہتر ہو گئ ہے۔ تاہم فل حال نیچے ِبکرا بہت اچھا ہے۔ بکنگ نپر سپتمبر اکتوبر شپمنٹ 760 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 180.58 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں نرم ہوا ہے اور 219 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔