پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور نئے مالوں کے 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی مارکیٹ کمزور ہے اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائنوں پر اور تھل لائنوں پر آمدن شروع ہے تاہم سٹاکسٹ خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔