پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 21800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوپر لیول پر گاہکی کل کی نسبت کم تھی زیادہ تر ٹریڈرز پیمنٹوں میں ہی مصروف تھے۔