پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ نئی 3400 تک کام ہوے ہیں اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہے۔ پرانی 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ سندھ کے بیشتر علاقے پانی میں ڈوبے ہوے ہیں سفید جوار کی کاشت ہو سکتا نہ ہو اس لئے انویسٹرز سدا بہار کو لینا شروع ہو گیا ہے۔